27 جون 2011 - 19:30

اقوام متحدہ نےکہاہےکہ ڈکٹیٹرقذافی کےمقابلےمیں لیبیاکےانقلابی مضبوط ہورہےہیں۔

ابنا: پریس ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق بان کی مون کے نائب لین پاسکو نےسلامتی کونسل میں کہاکہ لیبیامیں جنگ کےبارےميں صحیح تفصیلات نہیں مل رہی ہیں لیکن اس کے باوجود پوری طرح واضح ہےکہ مخالفین نیٹوکی حمایت سےقذافی کےفوجیوں پربھاری پڑرہےہيں۔پاسکونےتاکیدکےساتھ کہاکہ لیبیاکےبارےمیں سلامتی کونسل کی قرارداد کامقصد عام شہریوں کی جانوں کی حفاظت کرناتھا۔تازہ ترین رپورٹ کےمطابق ڈکٹیٹرقذافی اور انقلابیوں کےدرمیان شدیدجنگ جاری ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت